رجسٹرڈ چیریٹی نمبر (RCN):چیریٹی نمبر: 20206799 ENالعربيةاردو+353 89 205 0587info@nmcc.ie

ہوم » قرآن » An-Nasr

110

An-Nasr

3 ayahs

النصر
Widely read, modern language

بِسْمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحْمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ

110:1

إِذَا جَآءَ نَصْرُ ٱللَّهِ وَٱلْفَتْحُ ﴿١﴾

جب اللہ کی مدد آ جائے اور فتح نصیب ہو جائے

110:2

وَرَأَيْتَ ٱلنَّاسَ يَدْخُلُونَ فِى دِينِ ٱللَّهِ أَفْوَاجًا ﴿٢﴾

اور (اے نبیؐ) تم دیکھ لو کہ لوگ فوج در فوج اللہ کے دین میں داخل ہو رہے ہیں

110:3

فَسَبِّحْ بِحَمْدِ رَبِّكَ وَٱسْتَغْفِرْهُ إِنَّهُۥ كَانَ تَوَّابًۢا ﴿٣﴾

تو اپنے رب کی حمد کے ساتھ اُس کی تسبیح کرو، اور اُس سے مغفرت کی دعا مانگو، بے شک وہ بڑا توبہ قبول کرنے والا ہے

Quran text and translations: Tanzil Project. Arabic: Uthmani · English: Saheeh International · Urdu: Abul A'ala Maududi (Tafheem). Text is reproduced unchanged.